الوصف
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے آپ خیریت سے ہونگے مینے دینی تبلیغ اور اپنا حلال رزق معاش کمانے کیلئے آن لائن قرآن اکیڈمی کا آغاز کیا ہے آپ بھی اس میں اپنا حصہ ڈال سکتے تانکہ آپ کے لیے بھی یہ ثواب جاریہ ہوجائے اس مسج کو آؤٹ آف کنٹری میں مقیم اپنے عزیز و اقارب کو ضرور شیئر کریں شکریہ